محمد نعمت اللہ نعمت بے جا سوال کرنے کی زحمت نہ کیجیےاور مضمحل ہماری طبیعت نہ کیجیے سلجھی ہیں کوششوں سےمری الجھی گتّھیاںانسان ہوں جناب
زمرہ: غزل
fffff
ایسے دل کا مقام کیا ہوگا
افضل الہ آبادی ایسے دل کا مقام کیا ہوگاجوترے عشق میں فنا ہوگا چاند آیا ہے میرے ہجرے میںآج کی رات رتجگا ہوگا ہر طرف
غزل کی جب بھی لکھی داستان کاغذ پر
سید اسلم صدا آمری، چنئی غزل کی جب بھی لکھی داستان کاغذ پرابھر کے زخموں کے آۓ نشان کاغذ پر میری غزل کی زمیں پر
مست آنکھوں سے یاریاں نہ گئیں
اثر خامہ: سید اسلم صدا آمری چینائی مست آنکھوں سے یاریاں نہ گئیںذہن و دل سے خماریاں نہ گئیں اس سے تنقید کاریاں نہ گئیںفن
اس کے جلووں کی گھٹائیں ارے توبہ توبہ
افضل الہ آبادی اس کے جلووں کی گھٹائیں ارے توبہ توبہاس پہ قاتل یہ ادائیں ارے توبہ توبہ دل کی بنیاد ہلائیں ارے توبہ توبہزلزلہ
عنایت آپ کی ہم کو بُرا یا پارسا کہیے
محمد نعمت اللہ رابطہ : 9709715015 عنایت آپ کی ہم کو بُرا یا پارسا کہیے جنابِ عالی جو کہنا ہے ہم سے برملا کہیے ہماری
اندھیرا چیخ کر بولا نگل جاؤں گا تم سب کو
مسعود بیگ تشنہ اندھیرا چیخ کر بولا نگل جاؤں گا تم سب کووہیں جگنو یہ بولا چیر دوں گا ظلمتِ شب کو مصیبت سر پہ
جلوۂ یار ان آنکھوں میں بسا رکھا ہے
افضل الہ آبادی جلوۂ یار ان آنکھوں میں بسا رکھا ہےہم نے کوزے میں سمندر کو چھپا رکھا ہے ان چراغوں نے جو کہرام مچا
اشرفیت کے گیت گائے گئے
افضل الہ آبادی اشرفیت کے گیت گائے گئے بزم انجم میں ہم جو لائے گئے آئینہ ہو گئیں ہیں یہ آنکھیں ایسے جلوے ہمیں دکھائے گئے
میری خواہش تھی کہ دنیا میں کچھ اچھا دیکھوں
نثار دیناج پوری میری خواہش تھی کہ دنیا میں کچھ اچھا دیکھوں"میرے محبوب تجھے دیکھ کے اب کیا دیکھوں" تیرے چہرے سے نظر کیسے ہٹالوں