نعمت اللہ پیغمبرپوری سنگ دل سے عشق گر ہوتا نہیں پھر بچھڑنے کا تو ڈر ہوتا نہیں وہ جو کرتا میری اُلفت کو قبول پھر
زمرہ: غزل
fffff
تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی، ہو کیا
دلشاد دل سکندر پوری تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی، ہو کیاسچ کہو میری زندگی، ہو کیا ہاتھ کنپتے ہیں تم کو چھونے سےتم ابھی کمسن
گھر والوں سے سچ بولنا سیکھا ہی نہیں ہے
خطاب عالم شاذؔ (کانکی نارہ، مغربی بنگال) رابطہ:8777536722 گھر والوں سے سچ بولنا سیکھا ہی نہیں ہے لگتا ہے کہ گھر میں کوئی سچا ہی
تم سمجھتے ہو غزل کو عاشقی کے واقعات
دلشاد دل سکندر پوری تم سمجھتے ہو غزل کو عاشقی کے واقعات آؤ بیٹھو میں سنا دوں خود کشی کے واقعات کہہ دو دنیا سے
عشق کا روگ پال کر رکھوں
دلشاد دل سکندر پوری عشق کا روگ پال کر رکھوںخود کو کتنا سنبھال کر رکھوں آئینہ ہے، ضرور ٹوٹے گا لاکھ دل کو سنبھال کر
زہر ہوں اور شہد گھول رہا ہے مجھ میں
دلشاد دل سکندر پوری زہر ہوں اور شہد گھول رہا ہے مجھ میںکون ہے تیری طرح بول رہا ہے مجھ میں اب محبت نہ کروں
کیا غضب کا اُس کا میرے ساتھ یارانہ رہا
صفدر ہمدانی کیا غضب کا اُس کا میرے ساتھ یارانہ رہانامکمل لکھنے والے کا جوں افسانہ رہا شک نہیں اس کی وفا پر شاید ہم
زمیں سے عرش کا سنگم نہیں ہے
دلشاد دل سکندر پوری زمیں سے عرش کا سنگم نہیں ہے محبت کا کوئی مرحم نہیں ہے محبت کچھ ستم مجھ کو بھی دے دے
میں نہیں بہکوں گا، گر بہکاۓ گی رمضان میں
دلشاد دل سکندر پوری ضلع امبیڈکر نگر، اترپردیش، ہند رابطہ: 9628507617 میں نہیں بہکوں گا، گر بہکاۓ گی رمضان میں کیا غزل مجھ سے خفا
چراغ علم ہوں جلتا دیا ہوں
محسن دیناج پوری ڈاٸریکٹر۔وجدان نیشنل اسکول، گلاب پاڑہ بازار، اسلام پور اتردیناج پور چراغ علم ہوں جلتا دیا ہوںکہ میں اک روشنی کا سلسلہ ہوں