تعارف

اشتراک ویب سائٹ اردو ادب کے سبھی طبقے کا استقبال کرتا ہے. یہ خبریہ ویب سائٹ نہیں ہے بلکہ خالص اردو ادب سے متعلق تمام طرح کی تخلیقات کے اشتراک کا ایک پلیٹ فارم ہے.
ہندو پاک میں برقی دنیا میں اردو کے متعدد ویب سائٹس ہیں، یہاں ریختہ کا خصوصی ذکر ضروری ہے، لیکن ہم خاص طور سے نو آموز قلم کاروں کی تخلیقات کو اہمیت دیتے ہیں