مسعود بیگ تشنہ گُلوں پر سخت پہرے ہو گئے ہیںہمارے زخم گہرے ہو گئے ہیںلبوں پر پیاس آ کر جم گئی ہےسبھی منظر اکہرے ہو
زمرہ: غزل
fffff
بہت زمانے سے دنیا تمہاری چاہت میں
شاہدؔ نظامیاسعد بک ڈپوباری روڈ گیا بہار غزل_١بہت زمانے سے دنیا تمہاری چاہت میں کھڑا ہوں اب بھی تمناؤں کی عدالت میں کبھی جو آئینہ
رات اتری تھی درمیانی شب
مسعود بیگ تشنہ رات اتری تھی درمیانی شب مجھ پہ گزری تھی درمیانی شب خوب اترا تھا نور بستر پر خوب نکھری تھی درمیانی شب
ہمارے خواب سب ٹھہرے ہوئے ہیں
مسعود بیگ تشنہ ہمارے خواب سب ٹھہرے ہوئے ہیں ہمارے زخم کیوں گہرے ہوئے ہیں؟ نہیں ٹھہرا ہوا زیرِ فلک کچھ زمیں گردش میں، ہم
ہے نہیں اچھی طبیعت آپ کے بیمار کی
رضوان ندوی ہے نہیں اچھی طبیعت آپ کے بیمار کی آخری خواہش ہے دل میں صرف اک دیدار کی دشمنوں کے دل پہ ہم کو
بغیر سوچے غم وہ مجھ کو بے حساب دے گیا (غزل)
🖋️ شعیب سراج بغیر سوچے غم وہ مجھ کو بے حساب دے گیاتمام عمر انتظار کا عذاب دے گیا نہ جانے کتنے قتل ہوں گے
فرضِ وفا کو دل سے نبھاتا رہا ہوں میں (غزل)
رضوان ندوی فرضِ وفا کو دل سے نبھاتا رہا ہوں میں زخمِ جگر کو سب سے چھپاتا رہا ہوں میں گلشن کو جان و دل
دکھانے دو مجھے اپنا ہنر آہستہ آہستہ (غزل)
رضوان ندوی دکھانے دو مجھے اپنا ہنر آہستہ آہستہ بنالوں گا میں اس کے دل میں گھر آہستہ آہستہبہت سے مرحلے درپیش ہوں گے راہِ الفت
تیرے خلاف نالہ مرا کار گر کہاں(غزل)
شعیب سراج تیرے خلاف نالہ مرا کار گر کہاںدل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں اک ایک لمحہ ساتھ بتاتا تھا جو مرےہوتی
کچھ لوگوں نے رشتہ نا طہ چھوڑ دیا (غزل)
وارث جمال، ممبئی کچھ لوگوں نے رشتہ نا طہ چھوڑ دیا کچھ لوگوں نے ہم کو تنہا چھوڑ دیا قرض کا پیسہ میں نے واپس