مسعود بیگ تشنہ ابنِ کنول کے نامنظم : موت کا خاکہموت نے ایسا خاکہ کھینچاابنِ کنول بھی ڈھیرسانس کی ڈوری ایسی کھینچیہو جائے نہ دیر
زمرہ: شاعری
تین تضمینی رباعیاں
روشن ضمیر (1)باطل کی صداؤں کا سفر جاری ہےمغرور ہواؤں کا سفر جاری ہےآسیب سے میں دور کھڑا ہوں لیکن"دنیا میں بلاؤں کا سفر جاری
کیسے مزے سے سو گئے!
مسعود بیگ تشنہ آہ! امجد اسلام امجد نہ رہے. اللہ غریقِ رحمت کرے. امجد اسلام امجد پاکستان کے معروف ادیب و شاعر، ڈراما نگار، نغمہ
بھر گئی فرقہ پرستوں سے یہ دنیا کیسے
دلشاد دل سکندر پوری بھر گئی فرقہ پرستوں سے یہ دنیا کیسےرام رحمان میں ہونے لگا جھگڑا کیسے ہیر پر کُچھ نہیں تیشے پہ سوال
قطعاتِ تاریخِ وفاتِ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی
(ممتاز ادبی شخصیت و زُودگو شاعر) تنویر پھول (امریکا) بسم اللہ الرحمن الرحیم اِنّا للہ وَ اِنّا الیہ راجعون (برادرم رشید شیخ صاحب، صدر بزم
ٹوٹی ہوئی سیڑھی
ڈاکٹر انوارالحق بہت سے لوگ ساتھ تھے میرےمسکراتے ہوئے، مرا حوصلہ بڑھاتے ہوئےخوش تھا میں بہت!ترقی کی پہلی سیڑھی پر قدم جمایاآگے بڑھا، پھر دوسرا
تمہیں آتا ہے خلوت میں گلے کاہا ر ہو جانا
خطاب عالم شاذمغربی بنگال، ہند رابطہ: 8777536722 تمہیں آتا ہے خلوت میں گلے کاہا ر ہو جانا مجھے آتا ہے محفل میں گُلِ گلزار ہو
خدا کے واسطے اب جھوٹ تو نہیں بولو
رہبر گیاوی رابطہ : 9334754862 خدا کے واسطے اب جھوٹ تو نہیں بولوکہاں پہ تم نے جھکائی ہے یہ جبیں بولو یہ کس کی یاد
میں نے کل پاؤں ترے شہر میں کیا رکھا تھا
دلشاد دل سکندر پوری میں نے کل پاؤں ترے شہر میں کیا رکھا تھادل کی ہر موج نے طوفان اٹھا رکھا تھا لوگ بخشش کی