قیصر جمیل ندوی جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی تم ہو، انجم ہے کہ اک انجمن آرائی ہے ہم ہیں، اک دشت ہے اور گوشۂ تنہائی
زمرہ: شاعری
میں ہوں رمضاں چلا جا ر ہاہوں
خطاب عالم شاذؔمغربی بنگال، ہند رابطہ نمبر: 8777536722) میں ہوں رمضاں چلا جارہا ہوں لوٹ کر پھر میں آؤں گا انساں اِک مہینے کا ہی
آٹھ چھوٹی سورتوں کے منظوم تراجم
سورۂ فاتحہ، سورۂ کافرون، سورۂ نصر، سورۂ لہب، سورۂ اخلاص، سورہ فلق، سورہ ناس اور سورۂ تین کے منظوم ترجمے مسعود بیگ تشنہ سورہ فاتحہ(منظوم
مثنوی شعر و ادب
مسعود بیگ تشنہ مثنوی شعر و ادب (مختصر ) ہو فکر گر ادب میں، ادب کا مقام ہےجذبے سے شاعری کو میسّر دوام ہےنارنگیت نہیں،
کس کے جلوؤں کا رقص جاری ہے
افضل الہ آبادی کس کے جلوؤں کا رقص جاری ہےآئینے پر بھی وجد طاری ہے یہ جو بکھرے ہیں کائنات میں رنگکس مصور کی دستکاری
میں تو رمضان ہوں
خطاب عالم شاذؔمغربی بنگال رابطہ نمبر: 8777536722 میں تو رمضان ہوں میں تو رمضان ہوںمیں ابھی تیس دن تک رہوں گا یہیںوقت پورا اگر ہو
ہے محبت جان لو
خطاب عالم شاذؔ، مغربی بنگال رابطہ نمبر: 8777536722 ہے محبت جان لو بات میری مان لوہو نہ پاؤ گے جداگر یہ تم بھی ٹھان لو
تین غزلیں از رہبر گیاوی
رہبر گیاوی اگر ملنا ملانا ہےتو نفرت کو مٹانا ہےغموں کو یاد کیا کرناغموں کو بھول جانا ہےہے دشمن گھات میں بیٹھاکسے کیسے لڑانا ہےوہی
زِندگی کو اِک کہانی چاہیے
دلشاد دل سکندر پوری زندگی کو اک کہانی چاہیے خشک دریا کو روانی چاہیے دل کو اِک خوابوں کی رانی چاہیےسر حدوں کی نگہبانی چاہیے چوم