محسن دیناج پوریڈاٸریکٹر وجدان نیشنل اسکول گلاب پارہ بازار پوسٹ عمل جھاڑی اسلام پور اتردیناج پور زلف والیل ہٹا دیجے مدینے والے روٸے والشمس دکھادیجے
زمرہ: شاعری
اوج پر ہے میری قسمت واہ واہ
محسن دیناج پوری اوج پر ہے میری قسمت واہ واہ لکھ رہا ہوں ان کی مدحت واہ واہ دل میں ہے ان کی محبت واہ
آج بھی زندہ ہیں اپنے کام سے ابن صفی
بیاد سال روز تولد و مرگ ابن صفی مرحوم احمد علی برقی اعظمی آج بھی زندہ ہیں اپنے کام سے ابن صفی ان کا فن
مچلتا ہے مچلنے دے میری تقدیر ارماں کو
صلاح الدین رضویمظفر پور بہار انڈیا مچلتا ہے مچلنے دے میری تقدیر ارماں کوبدل ڈالوں گا اک دن دیکھنا رنگ گلستاں کو اب اس گلشن
عید قرباں جذبۂ ایثار کا اظہار ہے
احمد علی برقی اعظمی عید قرباں جذبۂ ایثار کا اظہار ہےیہ اطاعت کا خلیل اللہ کی معیار ہے ہے یہ تسلیم و رضا کی ایک
گلشن ہستی نکھر کے پھر تر وتازہ ہے اب
مرغوب اثر فاطمیگیا بہار انڈیا گلشن ہستی نکھر کے پھر تر وتازہ ہے ابمطلع فکر رسا شفاف اور سادہ ہے اب بڑھ رہے ہیں ہاتھوں
اس کی رگ رگ میں شرارت ہے ادب کچھ بھی نہیں
صلاح الدین رضوی مظفر پور بہار انڈیا اس کی رگ رگ میں شرارت ہے ادب کچھ بھی نہیںمغربی تہذیب میں ہے تو عجب کچھ بھی
وجہِ لولاک محمدؐ ہیں صدا ملتی ہے
محمد قسیم احمد رہبر گیاویپٹنہ (بہار) انڈیا وجہِ لولاک محمدؐ ہیں صدا ملتی ہےنورِ احمدؐ سے دوعالم کو ضیا ملتی ہے چوم کر روضۂ اقدس
اب اس کے بارے میں کیا بتاؤں جو یاد ہے وہ بتا رہا ہوں
افضل الہ آبادی اب اس کے بارے میں کیا بتاؤں جو یاد ہے وہ بتا رہا ہوںیہ مجھ سے کہہ کر ہوا وہ رخصت ذرا
ہے آلودگی نوع انساں کی دشمن
احمد علی برقی اعظمی سلو پوائزن ہے فضا میں پلوشنہر اک شخص پر یہ حقیقت ہے روشنیوں ہی لوگ بے موت مرتے رہیں گےنہ ہو