افضل الہ آبادی ہر سماں نور میں نہایا تھایہ لب بام کون آیا تھا چاند کی چاندنی تھی سجدے میںکس کے جلووں نے سر اٹھایا
زمرہ: شاعری
عنقا سکوں ہے عہدِ رواں میں دماغ کا
احمد علی برقی اعظمی عنقا سکوں ہے عہدِ رواں میں دماغ کاجیسے گذر گیا ہو زمانہ فراغ کا ناسور بن گیا ہے ہر اک زخمِ
حسین ہی کی ضرورت تھی کربلا کے لیے
سید فخرالدین بَلّے الٰہی ! کون مٹا دین کی بقا کے لیے یہ کس نے جامِ شہادت پیا وفا کے لیے یہ کس نے کردیا
جوں ہی میدان میں شمشیر بکف آئے حسینؑ
ڈاکٹر الیاس نویدؔ گنوری* جوں ہی میدان میں شمشیر بکف آئے حسینؑبیدِ لرزاں کی طرح کانپ اٹھے اعدائے حسینؑ ہوگئیں آتے ہی باطل کی نگاہیں
مینارۂ وفا و صداقت حسینؑ ہے
سید بصیر الحسن وفاؔ نقوی مینارۂ وفا و صداقت حسینؑ ہےسر تا قدم خلوص کی طاقت حسینؑ ہے ٹوٹے نہیں ہیں آج بھی ہم غم
کررہا ہوں پیش میں بابائے اردو کو سلام
بیادِ بابائے اردو مولوی عبدالحق مرحومتاریخ وفات ۱۶ اگست ۱۹۶۱ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کررہا ہوں پیش میں بابائے اردو کو سلاماُن کے علمی
زمانے سے ڈروں کیوں یار میرے
اشؔہر اشرف زمانے سے ڈروں کیوں یار میرے ہوئے ہیں آپ جو غم خوار میرے بدل جائیں گے دن اب یار میرےرہے جو ساتھ تیرا
مبارک ہو سبھی اہل وطن کو جشنِ آزادی
احمد علی برقیؔ اعظمی مبارک ہو سبھی اہل وطن کو جشنِ آزادیجہانِ رنگ و بو میں ہو نہ کوئی نقشِ فریادیتعصب اور نفرت دور ہوجائے
نیا جشنِ آزادی
مسعود بیگ تشنہ آزادی کا جشن مناؤ، ہم آزادناچو، گاؤ، دھوم مچاؤ؛ ہم آزادرکشک بھکشک، بھکشک رکشک چلنے دو عزت لوٹو، لوٹ مچاؤ؛ ہم آزاددیس
جشنِ آزادی ٢٠٢١
مسعود بیگ تشنہ کب ہم کو چنتا ہے اپنے جن گن من کیبات بری اب ناہی لاگے لوک دمن کیبچّی سے منھ کالا، ماں کا