محمد نعمت اللہ نعمت بے جا سوال کرنے کی زحمت نہ کیجیےاور مضمحل ہماری طبیعت نہ کیجیے سلجھی ہیں کوششوں سےمری الجھی گتّھیاںانسان ہوں جناب
زمرہ: شاعری
چل بسا ایمان دانش اس جہاں سے ناگہاں
ریڈیو پر میرے سینٸر ہم کار اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ہردل عزیز پروفیسر جناب دانش اقبال کے جواں سال لخت جگر ایمان دانش کے
جنگ تو جنگ ہے
(یوکرین روس تنازع و جنگ کے پس منظر میں) مسعود بیگ تشنہ جنگ تو جنگ ہے بربادیِ اسبابِ حیاتظلم تو ظلم ہے، انسان کہاں پائے
دل سے مبارک آپ کو
محترم چندر بھان خیال کو ان کی کتاب ‘تازہ ہوا کی تابشیں` کے لیے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2021 (اردو شاعری) کا مستحق قرار دیے جانے
ایسے دل کا مقام کیا ہوگا
افضل الہ آبادی ایسے دل کا مقام کیا ہوگاجوترے عشق میں فنا ہوگا چاند آیا ہے میرے ہجرے میںآج کی رات رتجگا ہوگا ہر طرف
غزل کی جب بھی لکھی داستان کاغذ پر
سید اسلم صدا آمری، چنئی غزل کی جب بھی لکھی داستان کاغذ پرابھر کے زخموں کے آۓ نشان کاغذ پر میری غزل کی زمیں پر
ہے جاں سے بھی عزیز ہمیں مادری زباں
(عالمی یوم مادری زبان ۲۱ فروری کی مناسبت سے) احمد علی برقیؔ اعظمی ہے جاں سے بھی عزیز ہمیں مادری زباںاپنی زبان اپنے تشخص کا
خمار بارہ بنکوی کو خراج عقیدت
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی ( بتاریخ 19 فروری 2022 ممتاز اردو شاعر خمار بارہ بنکوی مرحوم کی برسی کی مناسبت سے راہی معصوم رضا
پئے بہ پئے آپ نے جب”میم" کا محمل باندھا
سید اسلم صدا آمری چینائی (گلہائے نعت رسول مقبول ﷺ بہ طرح غالب "جب بتقریب سفر یار نے محمل باندھا" نوٹ: اس نعت کے ایک
اشتراک ڈاٹ کام کی پہلی سال گرہ کے موقعے پر مورخہ ۲۰ فروری ٢٠٢٢ (اتوار) کو یک روزہ سیمینار، مشاعرہ، رسم رونمائی اور نمایش کتب کا انعقاد
پہلے یہ پڑھ لیں : اردو کی ممتاز ویب سایٹ اشتراک ڈاٹ کام کی تاسیس کی پہلی سال گرہ پر منظوم اظہار خیال اور تبریک