امان ذخیروی رابطہ: 8002260577 محرم سال نو کا ماہ غم ہےمحرم ابن حیدر کا بھرم ہے سکھاتا ہے ہمیں صبر و قناعتدکھاتا ہے ہمیں راہ
زمرہ: شاعری
پیش کرتا ہوں میں اُس مینا کماری کو خراج
بہ یادِ ممتاز فلمی اداکارہ مینا کماریتاریخ تولد : یکم اگست ۱۹۳۲تاریخ وفات ۳۱ مارچ ۱۹۷۲ احمد علی برقیؔ اعظمی پیش کرتا ہوں میں اُس
محمد رفیع اور پریم چند کی نذر
امان ذخیروی شہنشاہ ترنم محمد رفیع کی نذر جس پہ تھا ہم کو بہت ناز ابھی زندہ ہےاس کی وہ قوت پرواز ابھی زندہ ہےجس
حامد امروہوی تھے وہ انسان
بہ یاد حامد امروہوی مرحوم احمد علی برقی اعظمی حامد امروہوی تھے وہ انسانجن کی اپنی الگ تھی اک پہچانتھے شکاگو کی آن بان اور
جاں سوز ہے سب کے لیے حامد کی رحلت کی خبر
بہ یاد حامد امروہوی مرحومشکاگو میں مقیم عہد حاضر کے ممتاز نعت گو اور کثیرالجہات سخنور حامد امروہوی مرحوم کے سانحہ ارتحال پر ان کے
وہ بھول گیا مجھ سے برسوں کی شناسائی
احمد علی برقی اعظمی وہ بھول گیا مجھ سے برسوں کی شناسائیلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائیحالات کا اب میں ہوں خاموش
نئے پرانے چراغ ہیں جو وہ اپنے جلوے دکھا رہے ہیں
اردو اکادمی،دہلی کی جانب سے دہلی کے بزرگ اور جوانسال قلمکاروں کا 5 روزہ ادبی و شعری اجتماعنئے پرانے چراغ (2022) منظوم تاثرات: احمد علی
ظلم ہوتے ہیں یوں ہی ہم پہ برابر ہوں گے
دلشاد دل سکندر پوری ظلم ہوتے ہیں یوں ہی ہم پہ برابر ہوں گےآئینے ہوں گے جہاں پر وہیں پتّھر ہوں گے فتح کر لیں
سنگ دل سے عشق گر ہوتا نہیں
نعمت اللہ پیغمبرپوری سنگ دل سے عشق گر ہوتا نہیں پھر بچھڑنے کا تو ڈر ہوتا نہیں وہ جو کرتا میری اُلفت کو قبول پھر
حمایت علی شاعرِ عہد ساز
بہ یاد حمایت علی شاعر مرحومتاریخ ولادت 14 جولائی 1926(تاریخ وفات 15جولائی 2019) احمد علی برقیؔ اعظمی حمایت علی شاعرِ عہد سازجہانِ ادب میں تھے