محمد رفیع اور پریم چند کی نذر

محمد رفیع اور پریم چند کی نذر

امان ذخیروی

شہنشاہ ترنم محمد رفیع کی نذر

جس پہ تھا ہم کو بہت ناز ابھی زندہ ہے
اس کی وہ قوت پرواز ابھی زندہ ہے
جس کے جادو میں یہ دنیا ہے گرفتار رفیع
وہ تری خوش گلو آواز ابھی زندہ ہے
***
قلم کے سپاہی منشی پریم چند کی نذر

ہندی, اردو کے ہے گلشن کی آبرو تجھ سے
معتبر ہند میں اس فن کی آبرو تجھ سے
عمر بھر گل تری ہستی کا رہا زرد مگر
سبز و شاداب ہے فکشن کی آبرو تجھ سے
***
امان ذخیروی کی گذشتہ نگارش:آسان نہیں پرورش لوح و قلم بھی

شیئر کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے