ذہنی مباشرت

ذہنی مباشرت

(یک وجودی نظم)
(ثمینہ کے لیے )

احمد نعیم مالیگاؤں بھارت

تم میری دسترس سے کتنی دور ہو
چلو ایسا کریں کہ ہم
ایک دوسرے سے ذہنی مباشرت کریں
اور اس مباشرت سے
ہم دونوں
ذہنی طور پر ایک بچی کو جنم دیں
فاصلے
ایسے بھی طے کیے جا سکتے ہیں
بدن کے ملاپ کے لیے کوئی سرحد درمیاں کیوں رہے؟
***
احمد نعیم کی گذشتہ تخلیق :مجھے ایک گالی ایجاد کرنی ہے

شیئر کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے