(ابن صفی کردار نگاری اور نمائندہ کردار کی روشنی میں) نسیم اشکہولڈنگ نمبر : 10/9،گلی نمبر:3، جگتدل، 24؍ پرگنہ، مغربی بنگال ابن صفی اردو ادب
مصنف: طیب فرقانی
مقابلے کی صحیح نوعیت: خود احتسابی کا عمل
عبدالرحمٰن (سابق چیف مینیجر، الہ آباد بینک)دہلی- این سی آرEmail:rahman20645@gmail.com یہ بات حقائق کے اعتبار سے درست بھی ہے اور علمی اعتبار سے قابل ستائش
اردو کے قومی اور بین الاقوامی جشن: ادبی معیار پر خصوصی توجّہ درکار
ملک کے مختلف گوشوں میں عالمی مشاعرے اور جشن اردو کی مقبولیت کے ضامن ہیں مگر ادب اور علمی معیار سے بے رُخی کے سبب
رئیس احمد جعفری: ایک سوانحی خاکہ
بدرالہدیراجکیہ کرت پلس ٹو ہائی اسکول حیدر نگر، ضلع پلاموں، جھارکھنڈ رئیس احمد جعفری کا شمار اردو کے زود نویس ادیبوں میں ہوتا ہے۔ وہ
امان ذخیروی کی تیرہ موضوعی غزلیں
امان ذخیروی جموئی، بہار، الہندرابطہ: 8002260577 (سنا ہے گاؤں کے پیپل کے پاس اک پتھربہت دنوں سے مرا انتظار کرتا ہےخورشید اکبر کا مذکورہ شعر
کلکتے کا جو ذکر کیا
غضنفر کلکتے کو کولکتا ہوئے عرصہ گزر گیا مگر شہرِنشاط کا یہ نیا نام نہ آنکھوں میں بسا اور نہ ہی زبان پر چڑھا۔ جب
جن لوگوں سے ہم متاثر ہوتے ہیں ہمیں بالکل ویسا نہیں بن جانا چاہیے: ڈاکٹر طیبہ قدوائی
سرسید احمد خاں کے رفیق سید زین العابدین کی پوتی ڈاکٹر طیبہ عابدین قدوائی سے علیزے نجف کی ایک ملاقات انسان کے مثبت افکار و
پیغام آفاقی پر سلمان عبدالصمد کا مونوگراف
محمد اشرف یاسینرابطہ: 8002260577 پیغام آفاقی (1957ء-2016ء) ایک خلاقانہ ذہن اور اردو ادب میں مجتہدانہ صفات کے حامل شخص تھے۔ ان کا حقیقی نام علی اختر فاروقی
افسانچہ نگاری اور رفیع حیدر انجم
(پانچ افسانچے اور پانچ سوالات) ترتیب و انٹرویو : طیب فرقانی رفیع حیدر انجم صوبۂ بہار کے بھاگل پور میں 6 اکتوبر 1955 کو پیدا