خطاب عالم شاذؔمغربی بنگالرابطہ نمبر: 8777536722 تصور میں لا کر چلو دیکھتے ہیںکہ دل میں بسا کر چلو دیکھتے ہیںبہت خوبصورت ہے محبوب میراجہاں سے
دن: مئی 24، 2023
کاش ہستی سے مرا بھی کوئی پیماں ہوتا
رہبرؔ پرتاپ گڑھی کاش ہستی سے مرا بھی کوئی پیماں ہوتاحق کا پرچار مری زیست کا ساماں ہوتا دل میں انسان کے ہوتی جو محبت
خون میں لت پت زخمی زخمی ایک پرندہ دیکھا ہے
ایس قمر انجم دربھنگویگاؤں جھگڑوا، ضلع دربھنگہ، بہار، ہندرابطہ: 7808600880 خون میں لت پت زخمی زخمی ایک پرندہ دیکھا ہے ویسے انسانوں کو نگر میں
پلکوں پہ خواب اس کو سجانے نہیں دیا
جبیں نازاںرمیش پارک، لکشمی نگر، نئی دہلی پلکوں پہ خواب اس کو سجانے نہیں دیاہاں ! اس بہانے چین چرانے نہیں دیا لمحے کی اک