تسطیر بر شعر مخمور سعیدی

تسطیر بر شعر مخمور سعیدی

آج مخمور سعیدی کا یومِ پیدائش ہے. اس موقع پر تازہ تسطیر پیش ہے. (نذرِ مخمور سعیدی)

مسعود بیگ تشنہ

لکھ کر ورقِ دل سے مٹانے نہیں ہوتے
کچھ لفظ ہیں ایسے جو پرانے نہیں ہوتے
(مخمور سعیدی)
تسطیر :
لکھ کر ورقِ دل سے مٹانے نہیں ہوتے
وہ صورتِ تصویر بھلانے نہیں ہوتے
یادوں کو نئے روپ میں رکھتے تر و تازہ
کچھ لفظ ہیں ایسے جو پرانے نہیں ہوتے
(31 دسمبر 2021، اِندور، انڈیا)
صاحب تسطیر کی تخلیق بھی پڑھیں :سال کی آخری نظم

شیئر کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے