آہ_ حسین الحق!

آہ_ حسین الحق!

مسعود بیگ تشنہ

ہو گیا وہ خواب، افسانہ ہوا
وہ کہ فکشن رائٹر مانا ہوا
‘اینٹ کی نیو` دھنس گئی، پیاسا ‘فرات`
اب ‘اماوس خواب` ویرانہ ہوا

(23 دسمبر 2021، اِندور، انڈیا)

*اماوس کا خواب (ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ 2020 ناول )
*’اینٹ کی نیو` افسانوں کا مجموعہ اور’فرات` ناول کا نام ہے

مسعود بیگ تشنہ کی گذشتہ تخلیق :اندھیرا چیخ کر بولا نگل جاؤں گا تم سب کو

شیئر کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے