جہاں کا یہ نقشہ بنانے سے پہلے

جہاں کا یہ نقشہ بنانے سے پہلے

(155 اشعار پر مشتمل طویل تضمینی نعت
طرح: ”مرے مصطفٰی ہیں زمانے سے پہلے“
مصرع : شمشاد احمد ضیائی)

محمد محسن نواز نظامی محسن دیناج پوری

جہاں کا یہ نقشہ بنانے سے پہلے
"مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے"

جہاں میں ہر اک شے کے آنے سے پہلے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہ آدم کو نائب بنانے سے پہلے
” مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

تھے وہ نور بن کر یہ جبریل بولے
"مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

نہ عیسٰی نہ موسٰی نہ یوسف نہ آدم
"مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

کہو نعت ان کی یہ مصرع ملا ہے
” مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

ہزاروں پیمبر نے فرمایا ہے یہ
” مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

زمیں آسماں پر یہ سب جانتے ہیں
” مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

میں ان کے لیے چھوڑ دوں یہ زمانہ
مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

فرشتوں کا اب بھی وظیفہ یہی ہے
"مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

زمیں آسماں دور، کچھ بھی نہیں تھا
"مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

مخالف مذاہب سے کہہ دو یہ جاکر
"مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

یہی سچ ہے تسلیم کرلو مرے یار
” مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

جہاں والو معلوم کیا ہے؟ تمھیں یہ
” مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

فقط یہ عقیدہ ہے اہل سنن کا
” مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

اسی پر زمانے میں سب متفق ہیں
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

نہ شمس و قمر تھے نہ جن و بشر تھے
”مرے مصطفی ہیں زمانے پہلے “

یوں بچوں کو لوری سناکر سلاؤ
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

اسی پر ابھی نعت کے شعر کہہ لوں
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

یہ مجذوب بندے رٹے جا رہے ہیں
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

صحابہ کا پیغام یہ عام کردو
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

یتیموں غریبوں کا نعرہ یہی ہے
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

خدا کا یہ مجھ پر کرم ہی کہیں آپ
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

مری جان لے لو مگر میں کہوں گا
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

خدا کی یہ نعمت بہت خوب صورت
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

یہی میں نے جانا یہی میں نے مانا
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

ستاروں کی محفل میں یہ تذکرہ ہے
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

تعصب کی عینک ہٹاکر کے دیکھو
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

یہی عشق و الفت کا نعرہ ہے سن لو
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

یقینا یہ تضمین ضاٸع نہیں ہے
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

جدھر کان کیجے ادھر شور ہے یہ
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

مبارک ہو یہ حضرت آمنہ کو
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

یہ دائی حلیمہ یہ فرما رہی ہے
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

یہی کہتے ناقہ چلی جارہی ہے
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

جو مومن ہے کامل وہی مانتا ہے
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

زمیں سے یہی آسماں کہہ رہا ہے
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

زمیں آسماں سے یہ پیغام دے دو
"مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

چمن میں بھی بلبل یہی گار ہی ہے
” مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

میں کل خواب میں بھی یہی پڑھ رہا تھا
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

ضیاٸی نے مصرع غضب کا لکھا ہے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

ضیاٸی نظامی بھی یہ لکھ رہا ہے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

چلوں چل کے محفل میں کہہ دوں مچل کر
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

خدا کا کرم ہے مرے مصطفی پر
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

برابر ہے حق ہے جہاں والو مانو
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

مچل کر لکھے جارہا ہوں یہی بات
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

گزر جائے یہ عمر میری یوں لکھتے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

ملی روشنی ہے زمانے کو ان سے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

مکمل ہوئی نعت یہ کہتے کہتے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

سمندر تلاطم یہی کہہ رہے ہیں
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

اذانوں نمازوں سے ثابت ہوا ہے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

میں بولا تو بولا یہ بولے وہ بولے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

زمانہ انہی سے ہے پاتا ہدایت
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

سبھی نے ہے دی داد میں نے کہا جب
”میرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے “

خدا نے لکھایا تو لکھا یہ مصرع
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

رقم کیجے سونے کے پانی سے تضمین
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

خدا کے یہ بندے پڑھے کہہ رہے ہیں
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

یہ پیغام دیتا ہے جشن ولادت
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

خدا راضی ہوگا میں یہ کہہ رہا ہوں
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

مجھے موت آجائے جب گنگناٶں
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

تخیل میں میرے یہ رچ بس گیا ہے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

یہ عثمان و حیدر و صدیق بولے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

در شاہ بطحا کا مقبول مصرع
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

خدا کا کرم ہے وہ میرے نبی ہیں
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

خدا نے کسی کو بنایا نہیں تھا
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

لگا تو بھی تضمین مصرع یہی ہے
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

یہ تضمین اچھی ہوئی اس لیے پھر
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

وہی تو ہیں اول وہی تو ہیں آخر
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

بروز قیامت بھی یہ بات ہوگی
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

مجھے میرے استاد کی بات ہے یاد
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

میں تضمین کی فکر میں ہوں ہراک پل
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

رہے گا یہ نعرہ ہمیشہ جہاں میں
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

مجھے داد مت دو میں کہتا رہوں گا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

سکوں پارہا ہوں یہی گنگنا کر
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

مری ماں نے مجھ کو سبق یہ سکھایا
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

سمندر کی یہ مچھلیاں گا رہی ہیں
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

دوانوں کی پھر سے یوں محفل جمی ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

ثنا لکھتے لکھتے فقط لکھ دیا ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مسلماں کا ایماں یہی کہہ رہا ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

میں تعویذ رکھتا ہوں اپنے گلے میں
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

فقط اتنا لکھ دو محبت سے یارو
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

قلم کار نے یوں ورق پر  لکھا ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مرے غوث و خواجہ رضا کا ہے نعرہ
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہی بولے سائنس کے ماہر ہمیشہ
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہ بولے ہیں بوڑھے ، جواں ،مرد، عورت
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

میں سولی پہ چڑھ کر بھی کہتا رہوں گا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

ابھی شاعروں کی زباں پر یہی ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مبارک ہو مصرع کے صانع ،بہت خوب
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

محبت بھی بولی یہی عشق بولا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مجھے بولنے دو مجھے بولنے دو
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

سبھی جانتے ہیں مدارس کے بچے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مقرر نے تقریر میں یہ بتایا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

میں تضمین کہنے لگاہوں برابر
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہ توریت و انجیل میں بھی لکھا ہے
"مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

ہے واعظ کی تقریر کا یہ خلاصہ
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

بزرگوں کے اقوال سے بھی ہے ثابت
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مرے گھر کی چھت پر یہ جھنڈا لگا ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مزہ دے رہا ہے مجھے بھی یہ مصرع
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

کفن پر مرے دوست لکھنا یہ مصرع
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

ہے مصرع یا مصری کی کوئی ڈلی ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

بنایا خدا نے ہے اول میں ان کو
”میرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

گلوں سے یہی تتلیاں کہہ رہی ہیں
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

زمانہ انہی کے تصدق بنا ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

سمندر سے کشتی یہی بولتی ہے
”میرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

محمد ﷺ نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

رسولوں میں آخر وہ آئے ہیں لیکن
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

بنا کر انہیں نور رب نے رکھا تھا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

گواہی یہ دیتا ہے غار حرا بھی
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہ شبیر و شبر کا اعلان ہے سن
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

شب و روز کا یہ وظیفہ بنا لو
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

خدا کے کرم سے قلم لکھ رہا ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

قلم خود پہ نازاں ہے لکھ کر یہ ہردم
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

جماعت رضا ہاں یہی کہنے نکلی
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

ندی کی روانی سے آئی صدا یہ
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

سمندر کے دونوں کنارے یہ بولے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

دیا بدر والوں نے پیغام حق یہ
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

کرے کون انکار ہے یہ حقیقت
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہی مانتے ہیں سبھی اہل سنت
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

بریلی کے احمد رضا نے بتایا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہ مخدوم سمناں بھی بولے مچل کر
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہی گیت گاتی ہے بلبل چمن میں
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہ کنکر یہ پتھر سبھی جانتے ہیں
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

وہی خلد میں جائے گا جس نے مانا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مرے پیر و مرشد نے فرمایا مجھ سے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

شجر اور حجر کی بھی بولی یہی ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہی گیت باد صبا گا رہی ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

سمندر کی گہرائی نے یہ پکارا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہ تحریک دعوت، بتانے کو نکلی
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مرے دل کی تختی پہ یہ نقش کردو
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

مرا سینہ چیرو تو تم کو ملے گا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

ہوا آگ پانی ہے مٹی کا نعرہ
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہی کہتے ہیں ٹمٹماٹے ستارے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

ہماری یہ تضمین رب کی عطا ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہی تو عقیدہ ہے اختر رضا کا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہ مانے نہ جو بھی وہ مومن نہیں ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

پرندوں چرندوں کا نغمہ یہی ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

غلام نبی نے یہ نعرہ لگایا
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

کتاب محبت کی سرخی یہی ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

جو ان کا نہیں وہ ہمارا نہیں ہے
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

دو عالم ہی کیا عالمیں نے کہا یہ
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

چراغوں سے جاکر یہ پروانے بولے
”مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے“

عجب چاشنی ہے یہ مصرع میں یارو
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

طفیل حبیب خدا لکھ رہا ہوں
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

شہیدان کربل یہی کہہ رہے ہیں
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

خدا کی ہے ہر ایک تخلیق دل کش
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

میں رکھتا ہوں خامہ یہ آخر میں کہہ کر
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

مرا لاشہ بھی بول اٹّھے گا محسن
"مرے مصطفیٰ ہیں زمانے سے پہلے،،

یہ مصرع ذرا یاد کرلو اے محسن
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

سبق اپنے بچوں کو محسن سکھا دو
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

ابھی سوگیا کہتے کہتے یہ محسن
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

جگانا مجھے نیند سے پھر یہ کہہ کر
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

ہیں اک سو اکاون یہ تضمین محسن
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

تری بات محسن سبھی نے ہے سن لی
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

یہ کہنے کو محسن میں جلسہ سجاٶں
مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے

حدیث نبی سے یہ ثابت ہے محسن
”مرے مصطفی ہیں زمانے سے پہلے“

فقط اتنا عنوان میرا ہے محسن
”مرے مصطفے ہیں زما نے سے پہلے“

محمد محسن نواز نظامی محسن دیناج پوری
ڈاٸریکٹر: ”وجدان نیشنل اسکول“ اسلام پور مغربی بنگال

شاعر کی دوسری تخلیق : زلف والیل ہٹا دیجے مدینے والے

شیئر کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے