کتاب: انتظار حسین کی افسانہ نگاریمصنف: ڈاکٹر ابراراحمدسن اشاعت:2020مبصر: محمد مرسلین اصلاحیڈاکٹر ابرار احمد صاحب کی پہلی تصنیفی کاوش ” انتظار حسین کی افسانہ نگاری
مصنف: طیب فرقانی
ہماری آواز کی فخریہ پیشکش” ای میگزین” پر ایک تجزیاتی نظر
وزیر احمد مصباحی (بانکا)رابطہ نمبر: 6394421415سچ پوچھیں تو تحریر و قلم کے میدان میں جب بھی کسی خوش عقیدہ کا کوئی نیا نام راقم الحروف
تیرے خلاف نالہ مرا کار گر کہاں(غزل)
شعیب سراج تیرے خلاف نالہ مرا کار گر کہاںدل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں اک ایک لمحہ ساتھ بتاتا تھا جو مرےہوتی
جان ہے تو جہان ہے، پھر دعوت میں لفافہ تو عیادت میں کیوں نہیں!
تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com یہ ایک بہت ہی مشہور کہاوت ہے کہ جان ہے تو جہان ہے یعنی جان سلامت ہے تو سب کچھ ہے
فن افسانہ نگاری کا علی بابا : مشتاق احمد نوری
رفیع حیدر انجم مشتاق احمد نوری کو میں لڑکپن سے پہچانتا ہوں ۔ جوان ہوا تو انہیں کچھ کچھ جاننے لگا اور اب جب
کچھ لوگوں نے رشتہ نا طہ چھوڑ دیا (غزل)
وارث جمال، ممبئی کچھ لوگوں نے رشتہ نا طہ چھوڑ دیا کچھ لوگوں نے ہم کو تنہا چھوڑ دیا قرض کا پیسہ میں نے واپس
٢٠٢٠:دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو!
محمد قاسم ٹانڈؔوی موبائل :09319019005) جس وقت آج کی ہماری یہ تحریر باذوق قارئین تک پہنچےگی، تب تک دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی عیسوی
مسعود بیگ تشنہ: ایک صاحب طرز منفرد شاعر
تہذیب و پیش کش : طیب فرقانی ظالموں کا ساتھ دیتا یہ نظاماحتجاجی اور نم دیدہ غزل مسعود بیگ تشنہ نے اپنی شاعری کو احتجاج