مسعود بیگ تشنہ دیکھنے میں یہ سخت ہوتے ہیںیہ مگر لخت لخت ہوتے ہیںجھیل لیتے ہیں دھوپ دنیا کیباپ ایسے درخت ہوتے ہیں(2جون 2018، اِندور
سال: 2026
تخلیقِ ادب میں اے آئی سوائے فریب اور سراب کے کچھ نہیں : خان حسنین عاقب
مصاحبہ کار: تسنیم جعفری ادیب اطفال، مدیر : ماہنامہ زیست، لاہور قارئین کرام! السلام علیکمآج ہمارے درمیان برصغیر میں اردو ادب کے حوالے سے منفرد
عارف اقبال: محنت، اخلاص اور تدریسی بصیرت کا استعارہ
اسلم رحمانی(جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی ،نئی دہلی) یہ دنیا اہلِ کمال سے کبھی خالی نہیں رہی۔ ہر عہد میں کچھ ایسے مردانِ کار پیدا
بشیر بدر کی یادیں: مشاعرہ، سفر اور ادبی بحثیں
(تیسری قسط) صفدر امام قادریشعبۂ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ 1987ء کے چار اپریل کی صبح میرے دروازے پر مرحوم قاسم خورشید
کتاب : الفاظ کی دنیا
احمد حاطب صدیقی سچ پوچھیے تو یہ دنیا الفاظ کی دنیا ہے۔ سیدنا آدم علیہ السلام جب اس دنیا میں بھیجے گئے تو”علم الاسما“ سے
بشیر بدر کا انتقالِ پُرملال
ہواؤں میں بڑی افسردگی ہے صفدر امام قادریشعبۂ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہاس اطلاع کے لیے کم و بیش پوری اردو آبادی
کتاب: نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟
پروفیسر صفدر امام قادری کے کالموں کا انتخاب ”نیند کیوں رات بھر نہیں آتی“ : ایک تاثر محمد عارف اقبالریسر چ اسکالر، شعبۂ اردو، للت
تاریخ جہانکشا میں درج چنگیزخانی حکمت عملی: چند معروضات
پروفیسر صالحہ رشیدسابق صدر شعبہ عربی و فارسی الہ آباد یونیورسٹی (ادارتی نوٹ: تاریخ جہانکشا علاؤالدین عطا ملک جوینی کی کتاب ہے جسے اس نے
مجموعۂ خطوط ”اکبر بنام اقبال“ کے حوالے سے ایک خط
نزابت افشالفیضان بک ڈپو، شہر و ڈاک خانہ تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک (پاکستان)(ادارتی نوٹ: زاہد منیر نے "اکبر بنام اقبال” کے عنوان سے اکبر
ابوالخیر نشتر: شخص اور شاعر
(مجموعۂ مضامین و تاثرات) (ادارتی نوٹ : ابوالخیر نشتر بیتیا کے قابل قدر شاعر تھے، ان کا انتقال 2026 کے فروری ماہ میں ہوا. صفدر امام