حسن امام قاسمی کے شعری مجموعہ جنوں آشنا کی رسم اجرا ۵ جون کو

حسن امام قاسمی کے شعری مجموعہ جنوں آشنا کی رسم اجرا ۵ جون کو

یکم جون، ڈاکٹر صالحہ صدیقی (ضیائے حق فاؤنڈیشن) کی فراہم کردہ اطلاع کے مطابق حسن امام قاسمی کے شعری مجموعہ جنوں آشنا کی رسم اجرا ۵ جون ٢٠٢٢ء کو ادا کی جائے گی. اس موقعے پر تقریب اعزازیہ اور مشاعرے کا انعقاد ہونا بھی طے پایا ہے. یہ تقریبات ضیائے حق فاؤنڈیشن، پٹنہ کے زیر اہتمام درج ذیل تفصیلات کے مطابق انعقاد پذیر ہوں گی.
صدارت: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی،، نائب ناظم امارت شرعیہ، پٹنہ
مہمانِ خصوصی: امتیاز احمد کریمی، سابق ڈائرکٹر اردو ڈائرکٹوریٹ، پٹنہ و رکن بہار پبلک سروس کمیشن، پٹنہ
مہمانانِ ذی وقار:ایس ایم اشرف فرید(چیف ایڈیٹر قومی تنظیم، پٹنہ)، پروفیسر صفدر امام قادری(شعبۂ اردو کالج آف کامرس، پٹنہ)،ڈاکٹر ریحان غنی(جنرل سکریٹری اردو میڈیا فورم ، بہار، پٹنہ)، انوار الحسن وسطوی(جنرل سکریٹری کاروانِ اردو، حاجی پور)، ڈاکٹر صالحہ صدیقی(چیئرمین ضیائے حق فاؤنڈیشن، الہ آباد)، محمد انور(ڈائرکٹر الحرا پبلک اسکول، شریف کالونی ، پٹنہ)
مقام: اقراء ہال، شریف کالونی، پٹنہ
وقت: 30:10 بجے صبح
***
آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں :ضیائے حق فاؤنڈیشن کی پیش کش ایک شاعر پانچ کلام میں سلیم شوق پورنوی

شیئر کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے