چند سوال

چند سوال

اصغر راز فاطمی

کیا تم نے دیکھا؟
سرکاری اسپتال
سرکاری دفتر
سرکاری لوگ
نرک کے سمان
اَ ویووستھت
بے ہنگم
کیا تم نے سوچا کبھی
اس کا کارن
کیا تم نے کیا ہے کبھی پریاس
کچھ سدھار کی دشا میں
یدی ہاں تو کیا
یدی نہیں تو کیوں

صاحب نظم کی پچھلی نظم:

نہ اب دیر ہو (نظم)

شیئر کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے