ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی نہیں رہے

ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی نہیں رہے

(خبر بہ معرفت سید ظفر معین بلے)

ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی اللہ تعالیٰ کو پیارے ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ممتاز دانشور، معروف ماہرِ تعلیم، نامور شاعر، تجزیہ نگار ،کالم نگار، حکومتِ پاکستان سے ستارہ امتیاز کے حامل ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی اتوار 17 اکتوبر اور پیر 18 اکتوبر 2021 ء کی درمیانی شب رات دو بجے انتقال کر گئے۔ 6 ڈی (D) ، وحدت کالونی، وحدت روڈ ، لاہور . نمازِ جنازہ بعد از نمازعصر شام 4 بج کر 30 منٹ پہ مین کرکٹ گراؤنڈ وحدت کالونی بالمقابل وحدت کالونی پولیس سٹیشن لاہور میں ادا کی گئی۔

شیئر کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے