پورنیہ اردو سوسائٹی  ، پورنیہ کے ذریعہ  تعزیتی نشست کا انعقاد

پورنیہ اردو سوسائٹی ، پورنیہ کے ذریعہ تعزیتی نشست کا انعقاد

۔

بیادگار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۱ جناب شمس الرحمن فاروقی
۲ – جناب فاروق راہب
۳ – جناب جاوید اقبال : سبکدوش انچارج ہیڈ ماسٹر ، سونتھا ہائی اسکول ( کشن گنج )

آج مورخہ ۲۸ ؍ دسمبر ۲۰۲۰ ء کو پورنیہ اردو سوسائٹی ، پورنیہ کی ایک تعزیتی نشست بدولتکدہ ڈاکٹر احمد حسن دانش صاحب ، سابق صدر شعبہء اردو ، بی این منڈل یونیورسٹی مدھےپورہ کے دولتکدہ پر دن کے گیارہ بجے سے ایک بجے تک منعقد کی گئی ۔
اس تعزیتی نشست کی صدارت ڈاکٹر احمد حسن دانش صاحب نے فرمائ ۔ نشست کے کنوینر ( پروفیسر ) اصغر راز فاطمی ، سابق صدر شعبہء اردو ، ویمینس کالج ، پورنیہ اور پورنیہ اردو سوسائٹی کے سکریٹری تھے ۔
اس تعزیتی نشست میں درج ذیل حضرات نے شرکت فرمائ اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور تینوں مرحومین کو خراجِ عقیدت پیش کیا ۔
احسان قاسمی نے واٹس ایپ پر موصولہ ڈاکٹر خالد مبشر ، اسسٹنٹ پروفیسر جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی اور ڈاکٹر قسیم اختر ، اسسٹنٹ پروفیسر ڈی ایس کالج کٹیہار کے تاثرات بھی اس تعزیتی نشست میں پیش کئے ۔

شرکاء

۱ – ڈاکٹر احمد حسن دانش ۔ صدر
۲ – جناب اصغر راز فاطمی ۔ کنوینر
۳ – ڈاکٹر ثاقب انور
۴ – محمد جمیل احمد
۵ – جناب توصیف طیب ندوی
۶ – جناب حبیب الرحمن
۷ – جناب حیدر آغا سلطان
۸ – جناب فیروز احمد ( کولکاتا )
۹ – احسان قاسمی
شیئر کیجیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے