خطاب عالم شاذ ؔ
مغربی بنگال، رابطہ نمبر 8777536722
دعائیہ ترائیلے
میری کشتی ہے بھنور میں
اے خدا مجھ کو بچا لے
ڈوب جاؤں گا سفر میں
میری کشتی ہے بھنور میں
ایک تو ہی ہے نظر میں
مشکلوں سے جو نکالے
میری کشتی ہے بھنور میں
اے خدا مجھ کو بچا لے
(غیر مطبوعہ، تاریخ : ١٨ دسمبر ٢٠٢٢)
خطاب عالم شاذ کی گذشتہ نگارش : اپنی آواز کو کوئل کا نمونہ دے دو
شیئر کیجیے