(اہلِ تصنیف کے نام) غضنفر کتابیں جن کے لکھنے میں گئیں عمریں گزر ساریجگر کا خوں ہوا میرےنسیں ٹوٹیںگھٹیں سانسیںجلیں آنکھیں بصارت میں چبھیں نوکیںمسافت
زمرہ: شاعری
قطعات تاریخ وفات قاسم خورشید
تنویر پھول نیو یارک، امریکہ بسم الله الرحمن الرحیم انا الله و انا اليه راجعون قطعات تاریخ وفات قاسم خورشید (معروف شاعر اور افسانہ نگار)
خورشید کہ اب جو ڈوب گیا
غضنفر (ساہتیہ اکادمی کے زیرِ اہتمام منعقدہ انٹر نیشنل لٹریچر فسٹول میں کل ساتھ ساتھ تھا) چار دنوں میں دیکھا میں نےچار یگوں کی خوشیاں
"امن کا ہو کاروبار" اور "جنگ کوئی حل نہیں ہے"
مسعود بیگ تشنہ ایک لفظ ہے جنگاور اک لفظ ہے دہشت گری دونوں میں رنگِ سیاست دونوں میں جادو گریبانٹنے اور توڑنے کا کامدونوں ہی
نیک اعمال کے درجوں کو بڑھا کر دیکھو
دلشاد دل سکندر پوری نیک اعمال کے درجوں کو بڑھا کر دیکھوایک گرتے ہوئے بچّے کو اٹھا کر دیکھو وحشتیں آ کے بچھا لیتی ہیں
سوچا تھا محبت میں کچھ آرام سا ہوگا
ریحان ارشد فاروقؔ اندرا نگر، لکھنؤ سوچا تھا محبت میں کچھ آرام سا ہوگاگر زخم ملے گا بھی تو گلفام سا ہوگا تُو نے جو
وادئ زیست مسکرائی ہے
🖋️ شعیب سراج وادئ زیست مسکرائی ہےآگ تم نے عجب لگائی ہے کلفتیں، آہ و زاریاں، سپنے زندگی بھر کی یہ کمائی ہے کرکے برباد
بہ یاد منور رانا مرحوم
امان ذخیروی ذخیرہ، جموئی، بہار، الہندرابطہ : 8002260577 م: محبت، پیار، الفت کی گھٹا رانا کی رعنائیم: مجھے آئی نظر سب سے جدا رانا کی
م = منور رہا جس کا چہرا ہمیشہ
مسعود بیگ تشنہ منور رانا : 5 نومبر 1952_ 14 جنوری 2024 م+ن+و+و +ر +ر+ا+ن +ا = منور رانا م : منور رہا جس کا