مسعود بیگ تشنہ ایک لفظ ہے جنگاور اک لفظ ہے دہشت گری دونوں میں رنگِ سیاست دونوں میں جادو گریبانٹنے اور توڑنے کا کامدونوں ہی
زمرہ: شاعری
نیک اعمال کے درجوں کو بڑھا کر دیکھو
دلشاد دل سکندر پوری نیک اعمال کے درجوں کو بڑھا کر دیکھوایک گرتے ہوئے بچّے کو اٹھا کر دیکھو وحشتیں آ کے بچھا لیتی ہیں
سوچا تھا محبت میں کچھ آرام سا ہوگا
ریحان ارشد فاروقؔ اندرا نگر، لکھنؤ سوچا تھا محبت میں کچھ آرام سا ہوگاگر زخم ملے گا بھی تو گلفام سا ہوگا تُو نے جو
وادئ زیست مسکرائی ہے
🖋️ شعیب سراج وادئ زیست مسکرائی ہےآگ تم نے عجب لگائی ہے کلفتیں، آہ و زاریاں، سپنے زندگی بھر کی یہ کمائی ہے کرکے برباد
بہ یاد منور رانا مرحوم
امان ذخیروی ذخیرہ، جموئی، بہار، الہندرابطہ : 8002260577 م: محبت، پیار، الفت کی گھٹا رانا کی رعنائیم: مجھے آئی نظر سب سے جدا رانا کی
م = منور رہا جس کا چہرا ہمیشہ
مسعود بیگ تشنہ منور رانا : 5 نومبر 1952_ 14 جنوری 2024 م+ن+و+و +ر +ر+ا+ن +ا = منور رانا م : منور رہا جس کا
امان ذخیروی کے تین منظوم تبصرے
امان ذخیروی (پہلا تبصرہ سہ ماہی رنگ کے گوشۂ منصور قاسمی کے لیے لکھا گیا، جو اس کے بعد کے شمارے میں شامل ہوا، سہ ماہی
کاشف شکیل کی آٹھ تازہ غزلیں
کاشف شکیل غزل(1)ایک تشنہ دہن، دریدہ بدندل میں پالے ہوئے ہے درد کُہن شکر ہے آپ کو غزل ہے پسندخونِ دل کو سمجھ رکھا ہے
عازمین حج کے نام
سید عارف معین بلے میسر جو نہیں مجھ کو یہاں اِملاک لے آنامدینے کی گلی سے تُم، اُٹھا کرخاک لے آنا مِری تسبیح بن جائے