مسعود بیگ تشنہ
دیکھنے میں یہ سخت ہوتے ہیں
یہ مگر لخت لخت ہوتے ہیں
جھیل لیتے ہیں دھوپ دنیا کی
باپ ایسے درخت ہوتے ہیں
(2جون 2018، اِندور ،انڈیا)
مسعود بیگ تشنہ کی گذشتہ تخلیق"امن کا ہو کاروبار" اور "جنگ کوئی حل نہیں ہے"
شیئر کیجیے
مدیر : طیب فرقانی
نیا قلم ، نیا سویرا