نثار دیناج پوری نبی کے عشق میں اس درجہ معتبر ہونا بلال تیرے ہی حصے میں تھا گہر ہونا رسول پاک کے قدموں میں اپنا
زمرہ: شاعری
دونوں جہاں میں برتر و بالا حسین ہیں
صلاح الدین رضوی، محمد پور، مظفر پور دونوں جہاں میں برتر و بالا حسین ہیںسرکار دو جہاں کے نواسا حسین ہیں کیا پوچھتے ہو مجھ
یوم وصال آج ہے احمد فرازؔ کا
(احمد فراز کی برسی کے موقع پر یوم وفات : ۲۵ اگست۲۰۰۸) احمد علی برقیؔ اعظمی یومِ وصال آج ہے احمد فرازؔ کاجن کے ہے
ہر سماں نور میں نہایا تھا
افضل الہ آبادی ہر سماں نور میں نہایا تھایہ لب بام کون آیا تھا چاند کی چاندنی تھی سجدے میںکس کے جلووں نے سر اٹھایا
عنقا سکوں ہے عہدِ رواں میں دماغ کا
احمد علی برقی اعظمی عنقا سکوں ہے عہدِ رواں میں دماغ کاجیسے گذر گیا ہو زمانہ فراغ کا ناسور بن گیا ہے ہر اک زخمِ
حسین ہی کی ضرورت تھی کربلا کے لیے
سید فخرالدین بَلّے الٰہی ! کون مٹا دین کی بقا کے لیے یہ کس نے جامِ شہادت پیا وفا کے لیے یہ کس نے کردیا
جوں ہی میدان میں شمشیر بکف آئے حسینؑ
ڈاکٹر الیاس نویدؔ گنوری* جوں ہی میدان میں شمشیر بکف آئے حسینؑبیدِ لرزاں کی طرح کانپ اٹھے اعدائے حسینؑ ہوگئیں آتے ہی باطل کی نگاہیں
مینارۂ وفا و صداقت حسینؑ ہے
سید بصیر الحسن وفاؔ نقوی مینارۂ وفا و صداقت حسینؑ ہےسر تا قدم خلوص کی طاقت حسینؑ ہے ٹوٹے نہیں ہیں آج بھی ہم غم
کررہا ہوں پیش میں بابائے اردو کو سلام
بیادِ بابائے اردو مولوی عبدالحق مرحومتاریخ وفات ۱۶ اگست ۱۹۶۱ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کررہا ہوں پیش میں بابائے اردو کو سلاماُن کے علمی