مدح نگار : سَیَّد عارف معین بَلّے سراپنا اُٹھائے ہوئے سر کارﷺ کھڑے ہیںیہ روضہ نہیں، سیّد الابرارﷺ کھڑے ہیں دنیا کو نظر آتا ہے
زمرہ: شاعری
مستحق ہیں داد اور تحسیں کی عفانہ ریاض
” ڈاکٹرعفانہ ریاض اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کیمیا، جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ان کی غیر معمولی صلاحیت، علمی فضیلت اور مٹیریل کیمسٹری کے میدان میں نمایاں
مولا یاصلِّ وسلم: ہے گھرانہ آپ ﷺ کا دُنیا میں سب سے محترم
مدح نگار: سَیّد عارف معین بَلّے ہے گھرانہ آپ کا دُنیا میں سب سے محترمپنجتن سردارِ جَنّت، جَدّ ہیں معمارِ حرم مرحَبا، صَلِّ علیٰ یہ
جامعہ کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے منظوم تاثرات
ڈاکٹراحمد علی برقیؔ اعظمی(1)جامعہ ہے وہ سپہرِ علم و فن کی کہکشاںروشنی سے ہے منور جس کی اقصائے جہاںجامعہ کی تھے حکیم اجمل سدا روحِ
مرحبا حسنِ سراپائے رسولِ محترم
سید عارف معین بلے مولا یا صلِ وسلم ہے زباں پر دَم بہ دَمدیدنی حُسنِ سراپائے رسولِ محترم سب رسولوں کے محاسن آپ کو بخشے
قصیدۂ بردہ شریف اب اردو زبان میں
ترجمہ نگار: سید عارف معین بلے (1)جَل اُٹھی کیا شمعِ یادِ دوستانِ ذی سَلَمخونِ دل بہنے لگا آنکھوں سے میری ایک دم(2)جھونکا کوئے کاظمہ سے
محؔمد سے زیادہ کوئی سچا ہو نہیں سکتا
اشہر اشرف محؔمد سے زیادہ کوئی سچا ہو نہیں سکتا محمؐد سے زیادہ کوئی اچھا ہو نہیں سکتا محؐمد ساری دنیا سے نرالے ہیں اور
زباں میلی نہیں ہوتی دہن میلا نہیں ہوتا
سید اسلم صدا آمری زباں میلی نہیں ہوتی دہن میلا نہیں ہوتاثناخوان محمد ﷺ کا سخن میلا نہیں ہوتا عیاں ہے روز روشن کی طرح
مولایَ صلِ وسلم : قصیدۂ بردہ شریف کا قصیدہ
قصیدہ نگار: سید عارف معین بلے (مولایَ صل ِ وسلم دائماً ابداًعلىٰ حبيبك خير الخلق ِکلهم) کیا لکھی ہے نعت بوصیری نے اے شاہ اممایسا