مرغوب اثر فاطمیتیرگی بھی سکوں نہیں دیتیچاندنی بھی سکوں نہیں دیتیبات آگے بڑھی تخیل سےشاعری بھی سکوں نہیں دیتیغم میں ڈوبا ہے قبلہء اولبندگی بھی
زمرہ: شاعری
ماں کی عظمت
(یومِ مادر کے موقع پر)مسعود بیگ تشنہ ماں نے ہی دودھ پلایا ہے، کھلایا ماں نےتھپتھپی دے کے محبت سے سلایا ماں نےماں نے ہی
آہ! شمیم حنفی
(صنعتِ توشیح میں تعزیت)مسعود بیگ تشنہ ش: شعورِ نقد و نگاہِ جمال زندہ بادتفہیمِ نقدِ ادب بے مثال زندہ بادم : مُدامِ رقصِ قلم اور
علامہ اقبال کی نذرایک غزل
مسعود بیگ تشنہ ،اندور ،انڈیا جو عقل دل سے کام نہ لے وہ محض فضول جو عقل کا غلام ہو وہ دل نہ کر قبول
آہ! مشرف عالم ذوقی
توشیحی تعزیت مسود بیگ تشنہ (مشرف عالم ذوقی : آمد :24 نومبر 1963 آرہ، بِہار، انڈیا رخصت : 19 اپریل 2021 دہلی، انڈیا) م– مشرّف
غزل جب سے وہ گنگنانے لگے ہیں
شعیب سراج غزل جب سے وہ گنگنانے لگے ہیں شجر کوئلوں کو اڑانے لگے ہیں مجھے اس طرح وہ منانے لگے ہیں مرے خواب میں
شام کی پوٹلی میں زندگی کا اشارہ
جاوید اختر ذکی خان جس دن مجھے موت آئے گی میرے سرہانے ایک کتاب رکھی ہوگیاس کتاب کا ایک صفحہ تمہیں مڑا ہوا ملے گایہ
چوٹ پر چوٹ کھائے جاتے ہیں
طفیل احمد مصباحی چوٹ پر چوٹ کھائے جاتے ہیں پھر بھی ہم مسکرائے جاتے ہیں زخم دینے کے بعد ہنس ہنس کےاس پہ مرہم لگائے
قطعاتِ تشنہ
مسعود بیگ تشنہ گندی سوچ سوچ ہے گندی جیبھ کٹیلیدِل زہریلا آنکھیں پیلیسب سے اُلفت ہم سے نفرتدیکھ رہی ہے چھتری نیلی حق کی دیوار
چشم کو سونپی گئی خدمتِ خواب
خالد مبشر چشم کو سونپی گئی خدمتِ خوابدل پہ طاری ہے عجب حالتِ خواب خواب اب کے نہ حقیقت ہو جائےاب کے ایسی ہے مری