افضل الہ آبادی ایسے دل کا مقام کیا ہوگاجوترے عشق میں فنا ہوگا چاند آیا ہے میرے ہجرے میںآج کی رات رتجگا ہوگا ہر طرف
زمرہ: شاعری
غزل کی جب بھی لکھی داستان کاغذ پر
سید اسلم صدا آمری، چنئی غزل کی جب بھی لکھی داستان کاغذ پرابھر کے زخموں کے آۓ نشان کاغذ پر میری غزل کی زمیں پر
ہے جاں سے بھی عزیز ہمیں مادری زباں
(عالمی یوم مادری زبان ۲۱ فروری کی مناسبت سے) احمد علی برقیؔ اعظمی ہے جاں سے بھی عزیز ہمیں مادری زباںاپنی زبان اپنے تشخص کا
خمار بارہ بنکوی کو خراج عقیدت
ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی ( بتاریخ 19 فروری 2022 ممتاز اردو شاعر خمار بارہ بنکوی مرحوم کی برسی کی مناسبت سے راہی معصوم رضا
پئے بہ پئے آپ نے جب”میم" کا محمل باندھا
سید اسلم صدا آمری چینائی (گلہائے نعت رسول مقبول ﷺ بہ طرح غالب "جب بتقریب سفر یار نے محمل باندھا" نوٹ: اس نعت کے ایک
اشتراک ڈاٹ کام کی پہلی سال گرہ کے موقعے پر مورخہ ۲۰ فروری ٢٠٢٢ (اتوار) کو یک روزہ سیمینار، مشاعرہ، رسم رونمائی اور نمایش کتب کا انعقاد
پہلے یہ پڑھ لیں : اردو کی ممتاز ویب سایٹ اشتراک ڈاٹ کام کی تاسیس کی پہلی سال گرہ پر منظوم اظہار خیال اور تبریک
ادیب و شاعرِ خوش فکر چندربھان خیال
عہد حاضر کے ممتاز ادیب و سخنور اور گنگا جمنی تہذیبی روایت کے علم بردار محترم چندربھان خیال کے شعور فکر و فن پر منظوم
زیڈ حسن ہیں اپنے تحقیقی مشن میں کامیاب
ڈاکٹر زیڈ حسن کی تحقیقات پر مبنی اپنی نوعیت کی منحصر بہ فرد کتاب مرزا غالب اور جان کیٹس (فکر و فن کا تقابلی مطالعہ)
شاعر و خطاط و دانش ور تھے سید صادقین
بر صغیر کے عالمی شہرت کے حامل نامور مصور، خطاط، شاعر اور دانش ور صادقین نقوی کی برسی پر منظوم خراج عقیدتتاریخ وفات :10 فروری
جرات رندانہ کو مسکان کی میرا سلام
احمد علی برقی اعظمی جرات رندانہ کو مسکان کی میرا سلامصفحہ تاریخ پر روشن رہے گا جس کا نامقائم و دایم رہے مسکان خاں کا