بہ یاد ممتاز ادیب و صحافی ریاض قدوائی مرحومتاریخ وفات : ۲۷ فروری ۲۰۱۸ احمد علی برقی اعظمی نہ رہے اُف ریاض قدوائییہ خبر سن
زمرہ: شاعری
اَیوانِ فاطمہ
محسن نقوی انتخاب کلام: ظفرمعین بلے جعفری(شعری مجموعہ ‘فرات فکر` سے) کِتنی بلندیوں پہ ہے اَیوانِ فاطمہرُوح الاَمِیں ہے صُورت دربانِ فاطمہ حاصل کہاں دَماغ کو
سرحد کے پھول۔۔۔۔!
نظم نگار: منیش کمارہندی سے ترجمہ: ایس ایم حسینیفون نمبر 896051297904/ندوہ کیمپس، ڈالی گنج، لکھنؤ میں ایک گہرا گڑھا کھودنا چاہتا ہوںاتنا گہرا جس میں
میں اک مسافر شب تیرگی کی ناؤ میں ہوں
اثر خامہ : سید اسلم صدا آمری، چینائی (یہ اور بات کہ اظہار کچھ نہیں کرتامیں آئینہ ہوں ترے حسن کے بناؤ میں ہوںسید اسلم
انھیں مجھ سے شکایت ہے
عذرا نقوی گریٹر نوٸیڈا ، بھارت انتخابِ کلام : ظفر معین بلے جعفری(بڑھتی عمر کے ساتھ ہماری یادوں کے نگار خانے کے اثاثے میں بھی
یہ زندگی ہے مری رب کی بندگی کے لیے
انجم دربھنگوی یہ زندگی ہے مری رب کی بندگی کے لیےجبیں کو در پہ جھکایا ہوں بہتری کے لیے ہیں آج جگ میں پریشاں وہ
بے جا سوال کرنے کی زحمت نہ کیجیے
محمد نعمت اللہ نعمت بے جا سوال کرنے کی زحمت نہ کیجیےاور مضمحل ہماری طبیعت نہ کیجیے سلجھی ہیں کوششوں سےمری الجھی گتّھیاںانسان ہوں جناب
چل بسا ایمان دانش اس جہاں سے ناگہاں
ریڈیو پر میرے سینٸر ہم کار اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ہردل عزیز پروفیسر جناب دانش اقبال کے جواں سال لخت جگر ایمان دانش کے
جنگ تو جنگ ہے
(یوکرین روس تنازع و جنگ کے پس منظر میں) مسعود بیگ تشنہ جنگ تو جنگ ہے بربادیِ اسبابِ حیاتظلم تو ظلم ہے، انسان کہاں پائے
دل سے مبارک آپ کو
محترم چندر بھان خیال کو ان کی کتاب ‘تازہ ہوا کی تابشیں` کے لیے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ 2021 (اردو شاعری) کا مستحق قرار دیے جانے