غضنفر چِپ اک ایسیفِٹ ہے مجھ میں ساری بات بتا دیتی ہےکس کے اندر کیا رکّھا ہے اک اک چیز دکھا دیتی ہےکیا کیا کس
زمرہ: شاعری
میں ہوں اس بزم ادب کے لطف کا منت گذار
عالمی ادبیات اردو برطانیہ کی برقی نوازی اور ان کو اس کی جانب سے عالمی ادبیات اردو لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے
گھر والوں سے سچ بولنا سیکھا ہی نہیں ہے
خطاب عالم شاذؔ (کانکی نارہ، مغربی بنگال) رابطہ:8777536722 گھر والوں سے سچ بولنا سیکھا ہی نہیں ہے لگتا ہے کہ گھر میں کوئی سچا ہی
تم سمجھتے ہو غزل کو عاشقی کے واقعات
دلشاد دل سکندر پوری تم سمجھتے ہو غزل کو عاشقی کے واقعات آؤ بیٹھو میں سنا دوں خود کشی کے واقعات کہہ دو دنیا سے
آنکھ و اردو شاعری پر ہے معز کی جو کتاب
(ماہر امراض چشم ڈاکٹر عبدالمعز شمش کی اپنی نوعیت کی منحصر بہ فرد تالیف بہ عنوان "آنکھ اور اردو شاعری" پر منظوم تاثرات ڈاکٹر احمد
میرؔ اقلیم سخن کے تھے حقیقی تاج دار
بہ یادِ ناخدائے سخن میر تقی میر احمد علی برقیؔ اعظمی شخصیت ہے میر کی دنیائے اردو کا وقاراُن کی عصری معنویت آج بھی برقرارضوفگن
چرخِ ادب پہ جلوہ نما مجتبیٰ حسین
بہ یاد ممتاز مزاح نگار عصر حاضر مجتبیٰ حسین مرحومتاریخ وفات: ۲۷ مئی ۲۰۲۰ احمد علی برقی اعظمی چرخِ ادب پہ جلوہ نما مجتبیٰ حسینتھے
شخصیت مجروح کی ہے نازش سلطان پور
بہ یاد مجروح سلطانپوریتاریخ پیدائش : یکم اکتوبر 1919تاریخ وفات : 24 مئی 2000 احمد علی برقی اعظمی شخصیت مجروح کی ہے نازش سلطان پورجن
عشق کا روگ پال کر رکھوں
دلشاد دل سکندر پوری عشق کا روگ پال کر رکھوںخود کو کتنا سنبھال کر رکھوں آئینہ ہے، ضرور ٹوٹے گا لاکھ دل کو سنبھال کر
حسن راہی : شعر و سخن کی راہوں کا نیا مسافر
احسان قاسمی Hasan RahiPoetD O B – 01 January 1995Village – KamatiPO – Jhala . District – Kishanganj Foreman , KUWAIT آٹھویں جماعت پاس، پیشے