اردو اکادمی،دہلی کی جانب سے دہلی کے بزرگ اور جوانسال قلمکاروں کا 5 روزہ ادبی و شعری اجتماعنئے پرانے چراغ (2022) منظوم تاثرات: احمد علی
زمرہ: شاعری
ظلم ہوتے ہیں یوں ہی ہم پہ برابر ہوں گے
دلشاد دل سکندر پوری ظلم ہوتے ہیں یوں ہی ہم پہ برابر ہوں گےآئینے ہوں گے جہاں پر وہیں پتّھر ہوں گے فتح کر لیں
سنگ دل سے عشق گر ہوتا نہیں
نعمت اللہ پیغمبرپوری سنگ دل سے عشق گر ہوتا نہیں پھر بچھڑنے کا تو ڈر ہوتا نہیں وہ جو کرتا میری اُلفت کو قبول پھر
حمایت علی شاعرِ عہد ساز
بہ یاد حمایت علی شاعر مرحومتاریخ ولادت 14 جولائی 1926(تاریخ وفات 15جولائی 2019) احمد علی برقیؔ اعظمی حمایت علی شاعرِ عہد سازجہانِ ادب میں تھے
تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی، ہو کیا
دلشاد دل سکندر پوری تم بھی اُلجھی ہوئی لڑی، ہو کیاسچ کہو میری زندگی، ہو کیا ہاتھ کنپتے ہیں تم کو چھونے سےتم ابھی کمسن
فلمی دنیا کا تھے جو عز و وقار
شہرۂ آفاق فلمی اداکار شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کے سانحۂ ارتحال پر منظوم خراج عقیدتتاریخ وفات: ۷ جولائی ۲۰۲۱ احمد علی برقیؔ اعظمی فلمی دنیا
ہو گئے رخصت جہان آب و گل سے وہ وقار
شیراز ہند جون پور کے ہر دل عزیز اور جواں سال سخنور عزیزی وقار احمد ابن محسن رضا جون پوری کے سانحہ ارتحال پر مںظوم
ذہنی مباشرت
(یک وجودی نظم) (ثمینہ کے لیے ) احمد نعیم مالیگاؤں بھارت تم میری دسترس سے کتنی دور ہوچلو ایسا کریں کہ ہمایک دوسرے سے ذہنی
طوطی ہند امیر خسرو کے کلام پر تضمین
دلشاد دل سکندر پوری کوئی دریا نہ ساحل بود شب جاۓ کہ من بودممصیبت میں گھرا دل بود شب جاۓ کہ من بودم نہ خنجر