عمیر محمد خانرابطہ: 9970306300 تخیلِ اقبال زماں و مکاں کی قیود سے بہت آگے بندہ حر کی طرح آزاد نظرآتا ہے۔ شعور و آگہی سے
سال: 2021
مٹھاس اردو کی تھوڑی بہت زبان میں رکھ
داؤداحمداسسٹنٹ پروفیسر، شعبۂ اردو فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی۔جی کالج محمود آباد، سیتاپور (یو۔پی) موبائل: 8423961475 اردو ایک ترقی یافتہ بہترین زبان ہے۔ اس بات
دہلی میں شعر و ادب کا پاسباں ہے اردو گھر
انجمن ترقی اردو ہند سے وابستہ اردو گھر، نئی دہلی کی خدمات اور ادبی سرگرمیوں پر منظوم تاثرات احمد علی برقیؔ اعظمی دہلی میں شعر
کتنی خاموشی سے برپا کر رہا ہوں انقلاب
طرحی غزل بہ یاد اقبالغزل بر کل ہند طرحی مشاعرہ بہ یاد اقبالطرحی مصرع : گوشۂ دل میں چھپائے اک جہانِ اضطراب (اقبال) منعقدہ :
اردو صحافت کے دو سو برسوں کا احتساب؛ بزمِ صدف انٹرنیشنل کے سے می نار کا نشانہ
١٢/ نومبر کو دو روزہ سے می نار کا افتتاح—-ملک کے نامور صحافی، نقاد اور ماہرین کی شرکت متوقع پٹنہ۔۹/نومبر۔ جامِ جہاں نما سے ١٨٢٢ء
ڈونگر واڑی کے گدھ: تبصرہ و تجزیہ
افسانہ: ڈونگر واڑی کے گدھافسانہ نگار: علی امام نقوی تبصرہ و تجزیہ: نثارانجم افسانے میں پارسی مذہب کے آخری رسوم کو ان کی تہذیب اور
ہے ضروری اک موقر زندگانی کے لیے
(پیام شاعر مشرق علامہ اقبال کی روشنیبہ مناسبت یوم اقبالایک فی البدیہہ طرحی غزلمصرع طرح : ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے) احمد
لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کا پر چمِ توحید مْحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ نے بلند کیا
حا فظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل: 09386379632 اللہ رب العزت نے ہر زمانے میں انبیاے کرام کو مبعوث فر مایا اور تمام انبیاے
محسن بابائے قوم، بطخ میاں انصاری
امان ذخیروی اپنے ہر سود و زیاں سے آہ! بیگانا تھا وہمادر ہندوستاں کا ایسا دیوانہ تھا وہسوزش عشق وطن سے اس کا دل سرشار
مولا یا صَلِّ وسلم: نعت کملی کےحوالے سے
نعت نگار : سَیّد عارف معین بَلّے بُردہ کیا ہے؟ کیا لکھوں فرمائیے شاہِ ﷺ اُممدِل میں جذبے موج زَن ہیں، سر بہ سجدہ ہے