طیب فرقانی رابطہ: ali1taiyab@gmail.com میرا خیال ہے کہ تبصراتی تحریر میں تعلقات کا ذکر جانب داری کی طرف لے جانے کے خطرات پیدا کرتا ہے.خاص
زمرہ: تبصرہ
کتاب: روداد قفس
مصنف: حفیظ نعمانیضخامت : 168قیمت: 150مبصر: محمد انعام برنیریسرچ اسکالر دہلی یونی ورسٹی دہلی حفیط نعمانی ایک ایسی کثیر الجہات شخصیت کے مالک تھے جو
رسالہ : ثالث (شوکت حیات نمبر)
مظفر نازنینکولکاتا، مغربی بنگالرابطہ : گذشتہ سال یعنی 2021میں میں نے’’ثالث‘‘ کا ایک شمارہ فیس بک پر دیکھا تھا۔ جو یو جی سی کیئر لسٹیڈ ہے۔
کتاب کا نام : شاہد علی خان (ایک فرد _ ایک ادارہ)
مرتب: ڈاکٹر نصیر الدین ازہرضخامت : 294 صفحاتقیمت : 401 مبصر : محمد انعام برنیریسرچ اسکالردہلی یونی ورسٹی، دہلی آزادی ہند کے بعد جن شخصیات
کتاب : مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی شعراے کرام کی نظر میں
تبصرہ: قمر اعظم صدیقیرابطہ: 9167679924 زیر مطالعہ کتاب "مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی شعراء کرام کی نظر میں" کے مرتب نوجوان اسکالر اور قلم کار،
کتاب: تماشائے اہل کرم
تبصرہ نگا: رپروفیسر ذوالفقار احمد ساحر مرنجان مرنج مگر قدرے زود رنج، خندہ لب جیسے کوکب نیم شب، چہرہ سنت نبوی سے مزین، لہجے میں
کتاب : تماشائے اہل کرم (سفرنامہ)
تحریر و تبصرہ: نقی اشرف (بیلجیئم) میں جب بھی جنم بھومی جاتا ہوں تو کئی احباب سے ملاقات کی خواہش لیے جاتا ہوں، کچھ سے
کتاب : گلشن افسانچہ (منتخب افسانچے)
مرتب کار : خالد بشیر تلگامیمبصر : عارفہ خالد شیخ دیدہ زیب رنگوں اور خوب صورت تزئین کاری سے مزین افسانچوں کا مجموعہ "گُلشن افسانچہ"
کتاب: مظفر کے نام (کچھ ادبی خطوط)
مظفر کے نام(کچھ ادبی خطوط)دو حصے مرتب: انجینئر فیروز مظفر، صفحات:1184، قیمت: 1000سنہ اشاعت: 2022ءناشر: مظفرحنفی میموریل سوسائٹی، مظفرحنفی لین، بٹلہ ہاؤس، نئی دہلی۔110025مبصر: شاہ
کتاب: انداز سخن
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ، بہار سلطان احمد شمسی بن محمد یوسف مرحوم (ولادت ۳؍ مئی ۱۹۴۵) برداہا