دلشاد دل سکندر پوری دل کو اس دل سے ملانے کی ضرورت کیا تھی خود کو اس طرح مٹانے کی ضرورت کیا تھی لوگ جس
زمرہ: غزل
fffff
پہرے زباں پہ، قوتِ تقریر پاش پاش
تنویر پھول (امریکا) بسم اللہ الرحمن الرحیم پہرے زباں پہ، قوتِ تقریر پاش پاشاپنے قلم کی آج ہے توقیر پاش پاشبسمل کا رقص دیکھ کے
تمھارے عشق کی سینے میں چاہ ہوتے ہوئے
دلشاد دل سکندر پوری تمھارے عشق کی سینے میں چاہ ہوتے ہوئےمیں خود کو دیکھ رہا ہوں تباہ ہوتے ہوئے تمھارے دل پہ مروت کے
اپنی رنگین کوئی شام نہیں کر سکتا
دلشاد دل سکندر پوری اپنی رنگین کوئی شام نہیں کر سکتا چھوڑ کر میں تُجھے آرام نہیں کر سکتا میں نے اک عمر گنوا دی
کس کو آ خر ہم سنائیں جاکے اپنا حال زار
احمد علی برقی اعظمی کس کو آ خر ہم سنائیں جاکے اپنا حال زاراپنی عرض مدعا بھی اب ہے جن کو ناگوار رحم فرمائے ہمارے
راج کرے ہیں جھوٹے لوگ
(ایس) انجم دربھنگویجھگڑوا، دربھنگہ، بہار، ہند راج کرے ہیں جھوٹے لوگزنداں میں ہیں سچے لوگ اپنی باتیں رب سے کہوتخت نشیں ہیں بہرے لوگ شکوہ
یقیں آتا نہیں دل کو ہے ان حکام دوراں پر
تنویر پھول نیو یارک، امریکا یقیں آتا نہیں دل کو ہے ان حکام دوراں پرکہیں رہزن نہ بن جائے، یہ ہے شک ہر نگہباں پریہاں
تیرے آنے سے ہر شے شبنمی معلوم ہوتی ہے
شہروز مخفی تیرے آنے سے ہر شے شبنمی معلوم ہوتی ہےمیری قسمت چمکنے کی گھڑی معلوم ہوتی ہے ملی بو جانِ جاناں کی پڑی جاں
وہ بھول گیا مجھ سے برسوں کی شناسائی
احمد علی برقی اعظمی وہ بھول گیا مجھ سے برسوں کی شناسائیلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائیحالات کا اب میں ہوں خاموش
ظلم ہوتے ہیں یوں ہی ہم پہ برابر ہوں گے
دلشاد دل سکندر پوری ظلم ہوتے ہیں یوں ہی ہم پہ برابر ہوں گےآئینے ہوں گے جہاں پر وہیں پتّھر ہوں گے فتح کر لیں