محمد صلاح الدین رضوی محمد پور، مظفر پور، بہاررابطے: 94314715978521770284 غنچہ و گل ہے کہاں شبنم بھی لالہ زار بھیدرد فرقت میں ہوا جاتا ہے
زمرہ: غزل
fffff
تمام ملک و دور و بر میں لگ گیا ہے دل کا روگ
اخلاق آہن* تمام ملک و دور و بر میں لگ گیا ہے دل کا روگکسے سنائیں حالِ دل کہ ہو چکا ہے سِل کا روگمجھے
یوم وصال آج ہے احمد فرازؔ کا
(احمد فراز کی برسی کے موقع پر یوم وفات : ۲۵ اگست۲۰۰۸) احمد علی برقیؔ اعظمی یومِ وصال آج ہے احمد فرازؔ کاجن کے ہے
ہر سماں نور میں نہایا تھا
افضل الہ آبادی ہر سماں نور میں نہایا تھایہ لب بام کون آیا تھا چاند کی چاندنی تھی سجدے میںکس کے جلووں نے سر اٹھایا
عنقا سکوں ہے عہدِ رواں میں دماغ کا
احمد علی برقی اعظمی عنقا سکوں ہے عہدِ رواں میں دماغ کاجیسے گذر گیا ہو زمانہ فراغ کا ناسور بن گیا ہے ہر اک زخمِ
زمانے سے ڈروں کیوں یار میرے
اشؔہر اشرف زمانے سے ڈروں کیوں یار میرے ہوئے ہیں آپ جو غم خوار میرے بدل جائیں گے دن اب یار میرےرہے جو ساتھ تیرا
قطرۂ خوں ہے یا شرر کوئی
افضل الہ آبادی قطرۂ خوں ہے یا شرر کوئیمجھ میں اتری ہے دوپہر کوئی اک نئی شکل روز دیتا ہےمیری مٹی کو چاک پر کوئی
نہ سوزِ جان نہ دردِ دل و جگر ہوتا
اشہر اشرف نہ سوزِ جان نہ دردِ دل و جگر ہوتاتمھارے ساتھ میں ہر دن حسیں بسر ہوتا ہمارا جذبہ جنوں بھی صنم بدل جاتا
مچلتا ہے مچلنے دے میری تقدیر ارماں کو
صلاح الدین رضویمظفر پور بہار انڈیا مچلتا ہے مچلنے دے میری تقدیر ارماں کوبدل ڈالوں گا اک دن دیکھنا رنگ گلستاں کو اب اس گلشن
گلشن ہستی نکھر کے پھر تر وتازہ ہے اب
مرغوب اثر فاطمیگیا بہار انڈیا گلشن ہستی نکھر کے پھر تر وتازہ ہے ابمطلع فکر رسا شفاف اور سادہ ہے اب بڑھ رہے ہیں ہاتھوں