افضل الہ آبادی جلوۂ یار ان آنکھوں میں بسا رکھا ہےہم نے کوزے میں سمندر کو چھپا رکھا ہے ان چراغوں نے جو کہرام مچا
زمرہ: غزل
fffff
اشرفیت کے گیت گائے گئے
افضل الہ آبادی اشرفیت کے گیت گائے گئے بزم انجم میں ہم جو لائے گئے آئینہ ہو گئیں ہیں یہ آنکھیں ایسے جلوے ہمیں دکھائے گئے
میری خواہش تھی کہ دنیا میں کچھ اچھا دیکھوں
نثار دیناج پوری میری خواہش تھی کہ دنیا میں کچھ اچھا دیکھوں"میرے محبوب تجھے دیکھ کے اب کیا دیکھوں" تیرے چہرے سے نظر کیسے ہٹالوں
یادیں جب ہوگئیں سب درد جگر میں تبدیل
محسن دیناج پوریڈائریکٹر: وجدان نیشنل اسکول گلاب پارہ بازار اسلام پور مغربی بنگال یادیں جب ہوگئیں سب درد جگر میں تبدیل سارے منظر بھی ہوئے
پروین شاکر کی زمین میں طبع آزمائی
(پروین شاکر اور احمد علی برقی اعظمی) غزل : پروین شاکرچلنے کا حوصلہ نہیں ، رکنا محال کر دیاعشق کے اس سفر نے تو مجھ
جہاں میں آنا تمھارا تھا پیار کا موسم
(نذر پروین شاکربہ موقع یوم پیدائش 24 نومبر) امان ذخیروی، ذخیرہ، جموئی، بہاررابطہ: 8002260577 جہاں میں آنا تمھارا تھا پیار کا موسمادب کے صحن میں
فیض احمد فیض کی نذر
تضمین بر غزل فیض احمد فیض نوٹ : ماہنامہ "روبی" کے جولائی ١٩٧٩ کے شمارے میں چھپی فیض احمد فیض کی غزل پر انہی دنوں
غزل نذر فیض احمد فیض
احمد علی برقی اعظمی تم ساتھ ہو میرے آج کی شب اس سے بہتر سوغات نہیں’’صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی
تیرے ہوتے ہوئے بھی تشنہ لبی ہے ساقی
احمد علی برقی اعظمی تیرے ہوتے ہوئے بھی تشنہ لبی ہے ساقی"لطف میں تیرے کہیں کوئی کمی ہے ساقی"دیکھ کر طرز عمل ساتھ میں رندوں
کتنی خاموشی سے برپا کر رہا ہوں انقلاب
طرحی غزل بہ یاد اقبالغزل بر کل ہند طرحی مشاعرہ بہ یاد اقبالطرحی مصرع : گوشۂ دل میں چھپائے اک جہانِ اضطراب (اقبال) منعقدہ :